1 دسمبر 2011 - 20:30

شام نے ترکی کی معاندانہ سازشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ترکی کے ساتھ آزادانہ تجارت کے معاہدے کو معطل کردیا ہے۔

ابنا: شام نے ترکی کی معاندانہ سازشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ترکی کے ساتھ آزادانہ تجارت کے معاہدے کو معطل کردیا ہے۔ شام کی حکومت یہ اقدام ترکی کی جانب سے شام پر پابندیوں کے نفاذ کے بعد کیا ہے۔ اس سے قبل ترکی نے عرب لیگ کے  ساتھ مشترکہ سازش اور امریکہ و اسرائيل کو خوش کرنے کے لئے شام پراقتصادی پابندیاں عائد کی تھیں۔........ /169